
- Details
- Category: Alaikum Bi Sunnati - علیکم بسنتی
Savor the sweet delight of dates on fluffy Meethi roti (sweet bread) —a perfect treat!

- Details
- Category: Alaikum Bi Sunnati - علیکم بسنتی
Enjoy a delightful and nutritious twist with this delicious recipe of dates on barley bread!

- Details
- Category: Alaikum Bi Sunnati - علیکم بسنتی
مزیدار تندوری مچھلی بنانے کا آسان اور سریع طریقہ سیکھیں!

- Details
- Category: Alaikum Bi Sunnati - علیکم بسنتی
نوڈلز کی مزیدار ترکیب (سوجی) - سوجی سے بنے مزیدار نوڈلز کی آسان اور لذیذ ترکیب!

- Details
- Category: Alaikum Bi Sunnati - علیکم بسنتی
مزیدار کدو مکھن پنیر کا حلوہ بنانے کا آسان ترین طریقہ جانیں!

- Details
- Category: Alaikum Bi Sunnati - علیکم بسنتی
جو کے آٹا، زیتون کا تیل اور چقندر کی کھیر ایک صحت بخش اور لذیذ ڈیش ہے جو غذائیت سے بھرپور ہے۔

- Details
- Category: Alaikum Bi Sunnati - علیکم بسنتی
A delicious meal made by mixing cheese, dates, and ghee for a rich and flavorful dish.

- Details
- Category: Abdul vLogs
Today I will take you to neela sandh waterfall picnic point. A picnic point for swimming. It is located in way to kotli satiya.

- Details
- Category: Abdul vLogs
Naran is a town and popular tourist destination in upper Kaghan Valley in Mansehra District of Khyber Pakhtunkhwa province of Pakistan.

- Details
- Category: تربیت - Training
Advantage of Clay Pots - مٹی کے برتنوں کے سائنٹیفک فوائد
Advantage of Clay Pots - مٹی کے برتنوں کے سائنٹیفک فوائد
Advantage of Clay Pots - مٹی کے برتنوں کے سائنٹیفک فوائد

- Details
- Category: تربیت - Training
Today's lesson | آج کا سبق
Rakats of prayer - نماز کی رکعتیں

- Details
- Category: Motivation | حوصلہ افزائی
How to earn money on the Internet | انٹرنیٹ پر پیسہ کیسے کمایا جائے
انٹرنیٹ پر مال کمانے کے چند طریقے بتانے جارہا ہوں۔جو کہ میرے علم میں ہیں۔ ۔پہلے تو یہ سمجھیے کہ حلال کمائی کیسے عبادت بن سکتی ہے۔ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بتا دیا کہ جو آدمی دولت کو پسند نہیں کرتا اس میں کوئی خوبی نہیں ،کیونکہ اس کے ذریعے رشتہ داروں کے حق پورے کیے جاتے ہیں۔اور امانت ادا کی جاتی ہے۔اور اسکی برکت سے آدمی دنیا کے لوگوں سے بے نیاز ہوجاتا ہے۔ نیز یہ بھی ارشاد فرمایا کہ پاک و حلال کمائی فرض ہے، نیز یہ بھی ارشاد فرمایا کہ رزق کی تلاش اور حلال کمائی کے لیے صبح سویرے ہی چلا جایا کروکیونکہ اس وقت کاموں میں برکت اور کشادگی ہوتی ہے۔
Learn Skill - ہنر سیکھیے
ہنر سیکھنے کے لیے آپ کو میں دو کورس کروا رہا ہوں، ، کورس دیکھنے کے لیے فری ہیں، مجھ سے سیکھنے کے لیے آپ کو فیس ادا کرنا ہو گی، اس کی تفصیل براہ راست مجھ سے پوچھ سکتے ہیں
لنک کورس ۱ : Full Stack PHP Web Development
لنک کورس ۲ : Graphics Design Concept
10 ways to deliver message effectively - مؤثر طریقے سے پیغام پہنچانے کے 10 طریقے
اب آپ نے ہنر سیکھ لیا ہے، آپ کو کسٹمر اور ان کا اعتبار لینا ہے، اب آپ کو اپنے کلائنٹ ، کسٹمر، یا سٹوڈنٹ کے لیے کیسا ہونا چاہیے کہ آپ کامیاب رہیں تو اس کے لیے آپ کو اپنے اندر مندرجہ ذیل صفات پیدا کرنی ہو گی۔ معاملہ میں صداقت ہو کہ جو پوچھا جائے وہ سچ بتایا ۔اپنی سروس یا پراڈکٹ کی جھوٹی تعریف مت کیجیے۔اسی طرح بناوٹ سے بچا جائے۔ اب ان صفات یعنی سچائی اور امانت کے ساتھ اگر آپ کام کررہے ہیں تو آپ کا حشر انبیاء، صدیقین، اور شہدا کے ساتھ ہو گا۔ جبکہ اس کے برعکس مسئلہ بڑا گڑ بڑ ہو سکتا ہے۔
کیا پیسہ ہی اصل مقصد ہے یا اصل عزت ، خدمت اور خیر خواہی میں ہے

- Details
- Category: Motivation | حوصلہ افزائی
How to write best article? Bismillah

- Details
- Category: Motivation | حوصلہ افزائی
Yes, backbiting does | جی ہاں، غیبت کرکے یہ ہوتا ہے