Chapter 5 Shape as Graphic Visual Element

Select your language

In this chapter you will learn third graphic element “shape”

Shapes are defined by boundaries such as with lines or color and can also be created with negative space.

In design, shapes have two dimensions and are measured by their height and width.

Shapes are used to add interest and substance to a piece of graphic design work, they can be used to decorate they can be symbolic and can be used to create patterns and textures.

Now there are two types of shapes:
Geometric and organic.

Geometric shapes are shapes that can be drawn using a ruler or compass.
Whether simple or complex these produce a feeling of control or order.
---------------------------------
Organic shapes, are shapes that can be drawn free hand or shapes found in nature.
Organic shapes whether simple or complex produce a natural feel.

In design when we begin to place shapes together we create a relationship between them that can trigger feelings, convey messages, engage an audience, add emphasis to a portion of a layout and create movement.

When we group or move shapes closer or further apart we are applying the design principle 'Proximity' later in this series we will be learning all about the design principle proximity but for now it's important to keChapter in mind that proximity plays an important role when working with shapes.

 

So in design geometric and organic shapes can combine together on many levels to create various design elements we use to communicate

One example of this is with brand logos. In logos shape is used in its purest form. Here are some well-known brand logos. So here we have a mix of logos some are made with geometric shapes some with organic shapes and some with a combination of both.

We have some that are single solid shapes and some that are composed of a few shapes that are placed near each other.
Keep in mind that proximity is playing a crucial role here in the logos that are made with few shapes.
If we were to move some of the shapes further away or closer they would have an entirely different look and feel. So here shape is used as a symbol.

اس سبق میں آپ بصر ی عنصر شکل یعنی شیپ کے بارے میں جانیں گے۔

اب شکل کسے کہتے ہیں۔شکل کہتے ہیں جس کے سرے بند ہو یعنی اس مقصد کے لیے لائن ، رنگ اور منفی جگہ استعمال کیے جاسکتے ہیں،
شکل میں دو سمتیں ہوتی ہیں اور ان کی اونچائی اور چوڑائی کے ذریعہ ان کی پیمائش کی جاتی ہے۔

شکلیں گرافک ڈیزائن کے کام میں دلچسپی شامل کرنے اور ان کو سجانے کے لیے استعمال ہوتی ہیں ، اور نمونوں اور بناوٹ بنانے کے لئے استعمال ہوسکتی ہیں

اب دو طرح کی شکلیں ہے۔
ہندسی اور نامیاتی
ہندسی شکلیں وہ شکلیں ہیں جو کمپاس کا استعمال کرکے بنائی جاسکتی ہیں۔
ہندسی شکل چاہے سادہ ہو یا پیچیدہ ، اس سے کنٹرول یا نظم کا احساس پیدا ہوتا ہے۔
------------------
نامیاتی شکلیں ، وہ شکلیں ہیں جو فطرت میں پائی جاتی ہیں یا آزادانہ ہاتھوں سے بنائی جا سکتی ہیں۔
نامیاتی شکلیں چاہے سادہ ہوں یا پیچیدہ ایک فطری احساس پیدا کرتی ہیں۔

ڈیزائن میں جب ہم شکلیں ایک ساتھ رکھنا شروع کرتے ہیں تو ان کے درمیان ایک تعلق بن جاتا ہے۔ جو پیغامات پہنچا سکتا ہے ، دیکھنے والوں کو مشغول کرسکتا ہے ، ڈیزائن کے کسی حصے پر دیکھنے والے کی توجہ دِلاسکتا ہے ۔

اس طریقے سے جب ہم شکلوں کی گروہ بندی یا شکلوں کوقریب یا ان کو ترتیب دیتے ہیں تو ہم ڈیزائن کے اصول قربت کو لاگوکر رہے ہوتے ہیں ، جسے ہم تفصیل سے ڈیزائن پرنسپل کے اسباق میں دیکھیں گے۔ لیکن ابھی اس بات کو ذہن میں رکھنا ضروری ہے کہ شکلوں کے ساتھ کام کرتے وقت قربت کا اصول ایک اہم کردار ادا کرتی ہے۔

لہذا جیومیٹرک اور نامیاتی شکلیں ،بنیاد بن کر متعدد عناصرڈیزائن کرتے ہیں، جو ہم مزید ڈیزائن میں استعمال ہوسکتے ہیں ۔
اس کی ایک مثال مختلف برانڈ کے لوگو زکی ہے۔ شکل کو لوگوز میں خالص ترین شکل میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یہاں برانڈ کے کچھ مشہور لوگو ہیں۔ اگر غور سے دیکھیں تو لوگوز عناصر کا مرکب ہے جو کچھ جیومیٹری اشکال کے ساتھ بنے ہیں کچھ نامیات شکلوں کے ساتھ اور کچھ دونوں کے مجموعے کے ساتھ۔
کچھ لوگوز ڈیزائن ایک ٹھوس شکل سے بنےہیں اور کچھ لوگوز مختلف اشکال کے مجموعے کے ساتھ ، جو ایک دوسرے کے قریب رکھی گئی ہیں،بنائے گئے ہیں۔
یاد رکھیں کہ قربت لوگو میں ایک اہم کردار ادا کررہی ہے جو کچھ اشکال کے ساتھ بنی ہیں۔
اگر ہم کچھ شکلیں اور دور منتقل کردیتے تو ان کی شکل بالکل مختلف ہوتی۔ تو یہاں شکل بطور علامت استعمال ہوتی ہے۔