Select your language

نیند سے جاگتے وقت کی سنتیں

ہاتھوں سے چہرے ،آنکھوں کو ملنا

جاگنے کے بعد دعاء پڑھنا

سو کر اٹھیں تو مسواک کرنا

لباس ، جوتے دائیں سے پہنا، بائیں سے اتارنا